گھڑی وار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ساعت وار، گھڑی کی سی چال، گھڑی کی سوئیوں کی حرکت کے مطابق، بائیں طرف سے گھوم کر دائیں طرف آنا، (گھڑی خلاف کی ضد)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ساعت وار، گھڑی کی سی چال، گھڑی کی سوئیوں کی حرکت کے مطابق، بائیں طرف سے گھوم کر دائیں طرف آنا، (گھڑی خلاف کی ضد)۔